Home / Urdu News

Urdu News

انضمام نے بورڈ کی ’’کورونا پالیسی‘‘ کو غلط قرار دیدیا

اکیڈمی میں رکھنا بہتر ہوتا، میڈیکل اسٹاف پلیئرز کے فون کا جواب نہیں دیتا، انضمام الحق  لاہور: انضمام الحق نے بورڈ کی ’’کورونا پالیسی‘‘کو غلط قرار یتے ہوئے کہا ہے کہ وائرس سے متاثرہ کرکٹرز کو قرنطینہ کیلیے گھروں میں بھیجنے کا فیصلہ درست نہیں ہے اور انہیں صحتیابی تک نیشنل …

Read More »

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات میں 120 افراد ہلاک

بھارت میں ہر سال آسمانی بجلی گرنے سے اوسطاً 2000اموات ہوتی ہیں۔ فوٹو، رائٹرز نئی دہلی: بھارت میں آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات میں 120 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعرات کو بھارت کی غریب ترین ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں …

Read More »

کے الیکٹرک کی 48 گھنٹوں میں لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کی یقین دہانی

سی ای او کے الیکٹرک نے گورنر کو 24 گھنٹے کے اندر لوڈ شیڈنگ کم ہونے کی بھی یقین دہانی کروائی ہے۔ فوٹو، فائل  کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل سے  ملاقات میں چیف ایگزیکٹو آفیسر کے الیکٹرک  مونس عبداللہ علوی نے آٗئندہ 48 گھنٹوں میں لوڈ شیڈنگ بحران پر قابو پانے کی …

Read More »

نوجوان پر پولیس تشدد کیخلاف دوسرے روز بھی احتجاج؛ مشتعل ہجوم کا تھانے پر دھاوا

پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ پر مظاہرین منتشر ہوگئے ۔ فوٹو : پی پی آئی پشاور میں نوجوان پر پولیس تشدد کے خلاف احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا اور مشتعل ہجوم نے تھانہ تہکال پر دھاوا بول دیا۔ خیبر پختون خوا میں پولیس تشدد کے خلاف …

Read More »

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے سے زائد اضافے کا امکان

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سفارشات تیار کرلیں، ذرئع۔ فوٹو، فائل  اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے سے زائد تک اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایکسپری نیوز کے ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے جبکہ ہائی …

Read More »

مشکل حالات میں جینے کا ہنر

اپنے اعصاب پر کنٹرول اور ذہنی دباؤ کو برداشت کرنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جارہا ہے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) آج کی دنیا کے تیزی سے بدلتے ہوئے حالات اور منظرنامے نے کرۂ ارض پر بسنے والے تمام انسانوں کو ورطۂ حیرت میں ڈال رکھا ہے۔ ہر جگہ ہر کوئی اپنے …

Read More »

پی آئی اے کے 141 پائلٹس کے لائسنس مشکوک  ہیں، وفاقی وزیر ہوا بازی  

پی آئی اے سمیت تمام ایئرلائنز کو مشکوک پائلٹس کو پروازوں سے روکنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔ غلام سرور خان،۔ فوٹو، فائل  اسلام آباد: وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ 262پائلٹس کے لائسنس مشکوک قرار دیئے گئے جن میں سے 28 کے جعلی ہونے …

Read More »

غیرقانونی پلاٹس کیس؛ نواز شریف اور میر شکیل کیخلاف نیب ریفرنس دائر

احتساب عدالت نے ملزمان سے 29 جون تک جواب طلب کرلیا  لاہور: احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے غیر قانونی پلاٹس ریفرنس کردیا جس میں میاں نواز شریف ، میر شکیل الرحمان ،سابق ڈی جی ایل ڈی …

Read More »

وفاق کراچی کو اضافی بجلی دینے کو تیار، کے الیکٹرک کا سسٹم اٹھانے میں ناکام

حکومت کا کراچی میں بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے دیگر پاور پلانٹس کا فرنس آئل کے الیکٹرک کو دینے کا فیصلہ  اسلام آباد: کراچی میں کے الیکٹرک صارفین کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ حکومت نے دیگر پاور پلانٹس کا فرنس آئل کے الیکٹرک کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ …

Read More »

منور حسن، مفتی نعیم اور طالب جوہری کورونا میں مبتلا تھے، وزیر اعلیٰ سندھ کا انکشاف

اس سے قبل تینوں شخصیات کے وائرس سے متاثر ہونے کی بات سامنے نہیں آئی تھی۔ فوٹو، فائل  کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں انتقال کرنے والی تین ممتاز شخصیات کورونا وائرس سے متاثر تھیں۔ ایکسپریس نیوز …

Read More »